سورة الفلق 113 کا جدید ترین علمی اور عقلی اردو ترجمہ:

"اے نبی کھل کر اعلان فرما دیجیئے کہ "میں تو اُس ذات کی پناہ مانگتا ہوں جو تمام تخلیق کے لیے سامانِ زیست فراہم کرنے والا ہے [رب الفلق]، اُس شر کے اندیشےسے جو مخلوق میں سے کچھ کی جانب سے پیدا کیا جا رہا ہے، اور اُس وقت سے بھی جب اس شر کے اندھیروں نے پھیل کر اپنا تسلط جما لیا ہو، نیز اُس شر سے بھی جو خفیہ شیطانی گٹھ جوڑ کرنے والوں کی جانب سے پیدا کیا جا رہا ہو، اور اس شر سےبھی جو حاسدوں کے حسد پر اُتر آنے سے پیدا ہو رہا ہو"۔

Comments

Popular posts from this blog

قرآن سورہ 75 القیامہ سائنٹفک یعنی علمی ترجمہ اردو میں ڈسکرپشن میں

Quran | Surah Al-Falaq 113 | with Scientific & Rational Translation in Description | Urdu | English.

Chapter 96 Al-Alaq of the Quran with Scientific Translation in Description ||| قرآن مجید کے سورت 96 کا علمی ترجمہ ڈسکرپشن میں