قرآن، سورہ الاخلاص، 112 کا جدید ترین علمی اور عقلی اردو ترجمہ

" اے نبی کھل کر اعلان فرما دیجیئے کہ اللہ تعالیٰ ایک ایسا وجود ہے جو اپنے آپ میں خود مختار، منفرد اور اپنی ذات میں بالکل یگانہ خصوصیات کا حامل ہے [احد]۔ اللہ تعالیٰ ہمیشگی رکھنے والا اور تمام تخلیق کا واحد اور حتمی ماخذ و منبع و ذریعہ ہے [الصمد]۔ وہ نہ ہی اپنی ذات سے کسی کو جنم دیتا ہے اور نہ ہی اسے کسی ذات نے جنم دیا ہے۔ اور اُس یگانہ وجود کا کسی بھی موجود شے سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔"

Comments

Popular posts from this blog

قرآن سورہ 75 القیامہ سائنٹفک یعنی علمی ترجمہ اردو میں ڈسکرپشن میں

Quran | Surah Al-Falaq 113 | with Scientific & Rational Translation in Description | Urdu | English.

Chapter 96 Al-Alaq of the Quran with Scientific Translation in Description ||| قرآن مجید کے سورت 96 کا علمی ترجمہ ڈسکرپشن میں